سمندر کی گہرائیوں میں تلاش کیے ایک ریسرچر نے کئی راز | سوال | DW | 28.09.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

سمندر کی گہرائیوں میں تلاش کیے ایک ریسرچر نے کئی راز

تصور کریں کہ آپ سمندر کی گہرائیوں میں رہ رہے ہیں۔ آپ مچھلیوں، کیکڑوں اور دیگر سمندری حیات کو بہت قریب سے دیکھ سکتے ہیں۔ ایسا ہی کیا ایک ریسرچر نے جنہوں نے گزشتہ پچاس سالوں میں سمندروں کی تہہ میں موجود آبی حیات کے طرز زندگی کو جاننے کے لیے بہت سا وقت زیر آب گزارا۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 04:48