dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
قابل تجدید توانائی کے حوالے سے آپ نے سولر اور ونڈ انرجی کے بارے میں تو سنا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سمندروں میں پیدا ہونے والی بہت بڑی بڑی لہریں بھی توانائی حاصل کرنے کا ایک ذریعہ بن سکتی ہیں۔ اس حوالے سے جاری ریسرچ میں اب تک کن پہلوؤں پر کام کیا جا چکا ہے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں