dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
موزمبیق میں ساحلی شہر بیرہ کو ہر سال شدید سیلابوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب انتظامیہ درختوں کی کاشت سے سیلاب کا مقابلہ کرنا چاہتی ہے لیکن اس مقصد کے لیے مچھیروں کو اپنے گھر چھوڑنا پڑ رہے ہیں۔