سمندروں کا عالمی دن، نیلے پانیوں کو بچانے کی نئی کوشش | تمام میڈیا مواد | DW | 08.06.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

سمندروں کا عالمی دن، نیلے پانیوں کو بچانے کی نئی کوشش

شاید کم لوگ ہی جانتے ہوں کہ اس کرہ ارض پر صحت مندانہ زندگی بسر کرنے کی خاطر صاف و شفاف سمندروں کی اہمیت کس قدر زیادہ ہے۔ سمندروں کا صاف پانی حیاتیاتی تنوع اور ایکو سسٹم کو اصل حالت میں برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

پڑھیں بھی