سلوتھ جیسے معصوم جانور کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش | تمام میڈیا مواد | DW | 20.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

سلوتھ جیسے معصوم جانور کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش

جنوبی امریکی ملک سرینام میں سلوتھ بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ بڑھتی آبادی، درختوں کی کٹائی اور دیگر وجوہات کے باعث یہاں جنگلاتی رقبہ کم ہوتا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی کئی جانوروں کی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ یہاں ایک ریسکیو سنٹر کس طرح سلوتھ اور دیگرجانوروں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے، دیکھیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 04:28
Now live
04:28 منٹ

پڑھیں بھی