سعودی عرب میں فیشن شو، خواتین کی جگہ ڈرون طیارے | تمام میڈیا مواد | DW | 09.06.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سعودی عرب میں فیشن شو، خواتین کی جگہ ڈرون طیارے

سعودی عرب میں رمضان کے مہینے میں ایک ایسے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں ’رن وے‘ پر خواتین ماڈلز کی جگہ بغیر پائلٹ کے ڈرون طیاروں نے لے لی۔ یہ فیشن شو سوشل میڈیا پر کئی تبصروں کا باعث بھی بنا۔

ویڈیو دیکھیے 01:01
Now live
01:01 منٹ