سعودی عرب میں تاریخ کے منفرد حج کی تیاریاں مکمل | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 27.07.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سعودی عرب میں تاریخ کے منفرد حج کی تیاریاں مکمل

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر ميں اس سال تاريخ ميں پہلی مرتبہ حج محدود پيمانے پر ہو رہا ہے۔ عازمینِ حج کا پہلا گروپ جدہ پہنچ چکا ہے۔ حکام امید کر رہے ہیں کہ حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کے ساتھ تمام تر زائرین حج کے فرائض خیر و عافیت سے ادا کریں گے۔

ویڈیو دیکھیے 03:05

پڑھیں بھی