سعودی خواتین پر آزادی کے در کھلتے ہوئے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.01.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سعودی خواتین پر آزادی کے در کھلتے ہوئے

سعودی عرب میں جمعے کے روز پہلی مرتبہ خواتین نے اسٹیڈیم میں جا کر فٹبال میچ دیکھا۔ اس موقع پر نوجوان لڑکیاں اور خواتین بہت پر جوش اور خوش دکھائی دیں۔ ڈرائیونگ کی اجازت ملنے اور پھر فٹبال میچ دیکھنے پر پابندی سے امید بندھ چلی ہے کہ آنے والا وقت سعودی خواتین کے لے زیادہ خوبصورت ہو گا۔

ویڈیو دیکھیے 01:24
Now live
01:24 منٹ

پڑھیں بھی