سامسنگ کو دنیا کی بڑی ٹیک کمپنی بنانے والا شخص - لی کُن ہی | عنوانات | DW | 24.07.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

سامسنگ کو دنیا کی بڑی ٹیک کمپنی بنانے والا شخص - لی کُن ہی

برسوں سامسنگ کے سی ای او رہنے والے لی کن ہی نے جنوبی کوریا کی ایک فیملی کمپنی کو دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی بنایا، اور خود ملک کے امیر ترین شخص بھی بنے۔ اکتوبر سن 2020 میں لی کُن ہی کا 78 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔

ویڈیو دیکھیے 05:39