سابق فاٹا علاقوں کا لینڈ ریکارڈ مرتب نہ ہونے سے عوام مشکلات کا شکار | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 24.01.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سابق فاٹا علاقوں کا لینڈ ریکارڈ مرتب نہ ہونے سے عوام مشکلات کا شکار

پاکستانی وفاق کے زیر انتظام سابق فاٹا علاقوں کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم کیے ہوئے کئی ماہ بیت چُکے ہیں۔ مگر وہاں کی زمین کا ریکارڈ مرتب نہ ہونے کے سبب نہ صرف وہاں کے عوام مشکلات کا شکار ہیں بلکہ بعض حکومتی ادارے بھی مبینہ طور پر غیر قانونی انداز میں زمین حاصل کر رہے ہیں۔ مدثر شاہ کی خصوصی ویڈیو رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 04:13