زيارت ميں صنوبر کے ناياب درختوں و جڑی بوٹيوں کو لاحق خطرات | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 27.03.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

زيارت ميں صنوبر کے ناياب درختوں و جڑی بوٹيوں کو لاحق خطرات

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ضلع زيارت ميں صنوبر کے ناياب درختوں، جڑی بوٹيوں اور جنگلات کو حکومتی لاپرواہی اور موسمياتی تبديليوں کی وجہ سے شديد خطرات لاحق ہيں۔ ڈی ڈبليو اردو کے نمائندے عبدالغنی کاکڑ نے زيارت کا دورہ کيا اور معاملے کی جڑ تک پہنچنے کی کوشش کی۔

ویڈیو دیکھیے 04:41