زندہ جلائی گئی طالبہ کا اہل خانہ، انصاف کے لیے منتظر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 24.04.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

زندہ جلائی گئی طالبہ کا اہل خانہ، انصاف کے لیے منتظر

بنگلہ دیش میں ایک مدرسے کی طالبہ نصرت جہاں رفیع کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی تھی۔ نصرت کی والدہ اپنی بیٹی کے لیے انصاف مانگ رہی ہیں۔ اٹھارہ سالہ نصرت نے مدرسے کے ہیڈ ماسٹر کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کی رپورٹ درج کرائی تھی، جس کی وجہ سے اس کو قتل کیا گیا۔ اس بےرحمانہ قتل کے بعد بنگلہ دیش میں احتجاجی مظاہرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:55