ریو اولمپک مقابلوں کی اختتامی تقریب کی جھلکیاں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 22.08.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ریو اولمپک مقابلوں کی اختتامی تقریب کی جھلکیاں

برازیل میں منعقد ہوئے اولمپک مقابلے اکیس اگست کی شب اختتام پذیر ہو گئے۔ اتوار کی شام ریو ڈی جینرو کے ماراکانا اسٹیڈیم میں شاندار اختتامی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اب سن دو ہزار بیس میں اولمپک مقابلے جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد کیے جائیں گے۔

ویڈیو دیکھیے 01:59
Now live
01:59 منٹ

پڑھیں بھی