dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
ریختہ ایک ایسا ادارہ ہے جو اردو زبان میں تقریح طبع کا مواد مہیا کرنے کے ساتھ ہی اس کی آبیاری اور فروغ کے لیے بے بہا کوششوں میں مصروف ہے۔ یہ ادارہ اردو کے ماضی کے قیمتی اثاثوں کو محفوظ بنانے اور اسے فروغ دینے کے لیے بھی بڑے پیمانے پر کوشاں ہے۔