رياست نہيں، دہشت گردی اور ناانصافی کے خلاف ہيں: منظور پشتین | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 02.06.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

رياست نہيں، دہشت گردی اور ناانصافی کے خلاف ہيں: منظور پشتین

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوج کے ساتھ حاليہ تصادم کے بارے ميں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتين کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ اس صورت حال کی پہلے سے منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ پشتين کے بقول پشتون قوم بے بس اور مجبور ہے اور اس کے پاس پر امن احتجاج جاری رکھنے کے سوا کوئی چارہ نہيں۔ ديکھيے ڈی ڈبليو کی منظور پشتين کے ساتھ خصوصی گفتگو۔

ویڈیو دیکھیے 03:45

پڑھیں بھی