روم، تیس پلاسٹک بوتلوں کے عوض بس یا ٹرین کا ایک ٹکٹ مفت | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 26.07.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

روم، تیس پلاسٹک بوتلوں کے عوض بس یا ٹرین کا ایک ٹکٹ مفت

اطالوی شہر روم میں بس اور ٹرین اسٹیشنز پر ’ایکو بونس‘ نامی مشینیں نصب کی گئی ہیں۔ ان مشینوں میں مسافر استعمال شدہ پلاسٹک کی بوتلیں ’ری سائیکلنگ‘ کے لیے جمع کرتے ہیں۔ ایک خالی بوتل کے عوض بس ٹکٹ کے لیے پانچ سینٹ بھی ملتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:28