رومان پرور دریائے رائن، فطرت اور فن | تمام میڈیا مواد | DW | 20.08.2013
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

رومان پرور دریائے رائن، فطرت اور فن

رائن کے کناروں پر اتنا حسن؟ اس سوال کا جواب 18 ویں اور 19 ویں صدی میں قدرتی ماحول کے محققین تلاش کرتے رہے۔ وہ جوق در جوق جرمنی کے اس خوبصورت ترین دریا کی سیر و تفریح کو آیا کرتے تھے، تصاویر بناتے تھے اور شاعری کرتے تھے۔