روس کا ایسا علاقہ جو پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے آج بھی محروم ہے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.06.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

روس کا ایسا علاقہ جو پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے آج بھی محروم ہے

روس کا جنوبی قصبہ میچورینسکی گزشتہ تیس برس سے پینے کے صاف پانی کی سہولت سے محروم ہے۔ مقامی افراد جب اپنے گھروں میں پانی کے نلکے کھولتے ہیں تو اس میں سے صرف مٹیالا پانی نکلتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:45