روسی ٹیکنالوجی کا شاہکار ’کیسپیئن سی مونسٹر‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 12.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

روسی ٹیکنالوجی کا شاہکار ’کیسپیئن سی مونسٹر‘

سوویت دور میں تیار کردہ ’کیسپیئن سی مونسٹر‘ ایک اُڑنے والا دیو ہیکل شِپ تھا۔ لیکن اب یہ کیسپیئن سی یا بحیرہ قزوین کے ساحل پر صرف سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن کر رہ گیا ہے۔ روسی فلائنگ بوٹ مزید اڑان نہیں بھر سکتا مگر اسے آج بھی سابقہ سوویت یونین کا ایک انتہائی شاندار شاہکار کہا جاتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:37