روزانہ چقندر کھانا آپ کے لیے اچھا اور صحت بخش کیسے؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 16.01.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

روزانہ چقندر کھانا آپ کے لیے اچھا اور صحت بخش کیسے؟

انسانی جسم کو ایسے وٹامنز کی ضرورت ہوتی ہے جو نہ صرف مدافعتی نظام کو مضبوط بنائیں بلکہ توانائی بھی مہیا کریں۔ اسی لیے بے شمار وٹامنز اور پروٹینز سے بھرپور چقندر کو ایک صحت بخش خوراک سمجھا جاتا ہے۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری