راوی کا تیزابی پانی، کشتیاں تک نگلتا ہوا | پانی کہانی | DW | 01.02.2022

ڈی ڈبلیو کی نئی ویب سائٹ وزٹ کیجیے

dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔

  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

پانی کہانی

راوی کا تیزابی پانی، کشتیاں تک نگلتا ہوا

دریائے راوی کا پانی اب تیزابی ہونے لگا ہے۔ یہ تیزابی پانی ایک طرف دریا میں چلنے والی کشتیوں کو تباہ کر رہا ہے اور ساتھ ہی دریا سے جڑے لوگوں کی خوراک، ذریعہ معاش اور رہن سہن کو بھی متاثر کر رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 05:13