ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
سوال ہے کہ اگر مقصد صرف اسلام کو پھیلانا ہے تو غیر مسلم بزرگ خواتین اسلام قبول نہیں کرتیں، صرف نوجوان لڑکیاں ہی کیوں تبدیلی مذہب پر آمادہ ہوتی ہیں؟
بھیجیے Facebook Twitter Whatsapp Web EMail Facebook Messenger Web reddit
پیرما لنک https://p.dw.com/p/3nU5L
کراچی ميں ايک تيرہ سالہ مسيحی لڑکی کے والدين کا دعویٰ ہے کہ ان کی بيٹی کا مذہب جبراً تبديل کرايا گيا اور پھر اس کی شادی کرا دی گئی۔ ماہرين پوچھ رہے ہیں کہ قانونی ممانعت کے باوجود ايسے واقعات کیوں پیش آ رہے ہیں؟
پاکستان میں مسیحی برادری کی جانب سے ایک نوجوان مسیحی لڑکی کے قتل کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔ مقتولہ سونیا بی بی نے مبینہ طور پر ایک مسلمان شخص سے شادی کے لیے اپنا مذہب تبدیل کرنے سے انکار کیا تھا۔
سات سال قبل حیدر آباد سے بھارت جانے والے پاکستانی ہندو دھرم ویر سولانکی کا کہنا ہے کہ جیسے ہی وہ بھارتی سرحدی حدود میں داخل ہوئے تھے تو اس کی خوشی کی انتہا نہیں تھی۔ لیکن کیا وہ اب بھی ایسا ہی محسوس کرتے ہیں؟
پاکستانی وزیراعظم ملک میں تحمل و برداشت کا فروغ چاہتے ہیں لیکن انتہا پسند عناصر ان کے راستے کی دیوار ہیں۔