دھوبی اور دھوبی گھاٹ، جو اپنا وجود کھو رہے ہیں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 25.02.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

دھوبی اور دھوبی گھاٹ، جو اپنا وجود کھو رہے ہیں

دھوبی اب سے کچھ برس قبل تک ہر گھر کے لیے ایک جانا پہچانا نام تھا اور دھوبی گھاٹ ہر چھوٹے بڑے شہر کا ایک معلوم مقام۔ مگر اب صورتحال تبدیل ہو رہی ہے۔ کراچی سے رابعہ بگٹی کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 03:05