دھتی چند، بھارت کی نئی فلائنگ اسٹار | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 05.09.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

دھتی چند، بھارت کی نئی فلائنگ اسٹار

بھارتی ایتھلیٹ دھتی چند نے ايشیئن گیمز میں سو اور دو سو میٹر کی دوڑ میں دو چاندی کے تمغے جیتے ہیں۔ دھتی کا تعلق معاشی طور پر ایک غریب خاندان سے ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے ان کو کروڑوں روپے کے انعامات سے نوازا گیا ہے۔ دھتی چند ٹوکیو میں منعقد ہونے والی ٹیوکیو اولمپکس 2020ء کے لیے تیاری کر رہی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:02
Now live
02:02 منٹ

پڑھیں بھی