ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
پاکستان میں نابینا افراد کی تعداد غیر سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 20 لاکھ سے زائد ہے، مگر ان کے لیے سہولیات نا ہونے کے برابر ہیں۔ پشاور یونیورسٹی میں ایم فِل کرنے والے دو نابینا بھائی اس صورتحال کے باوجود انتہائی بلند حوصلہ ہیں۔
بھیجیے Facebook Twitter Whatsapp Web EMail Facebook Messenger Web reddit
پیرما لنک https://p.dw.com/p/3pbHO
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو حکم دیا ہے کہ ویڈیو شیئرنگ سوشل میڈیا ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر ملک بھر میں پابندی لگا دی جائے۔
پریوں کی طلسماتی کہانیاں، بادشاہوں کے دریا دلی کے قصے اور تاریخی داستانیں زبانی سنانے کا فن داستان گوئی جدید ٹیکنالوجی کے سائے میں غائب ہو چکا ہے۔ پاکستان میں چند آخری داستان گو اس قدیم فن کو زندہ رکھنے کی کوشش میں ہیں۔
''یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہو رہی ہے۔‘‘ دنانیر مبین کے لہجے اور منفرد انداز کی وجہ سے ان کی ویڈیو پاکستان اور بھارت میں بے انتہا مقبول ہو رہی ہے۔
پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے حکومتی پابندیوں اور کورونا کے پھیلاؤ کے خطرات کے باوجود اتوار کو پشاور میں جلسہ منعقد کیا، جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔