دوسری عالمی جنگ کے 75 برس بعد، برلن میں موجود یادگاریں | تمام میڈیا مواد | DW | 14.01.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

دوسری عالمی جنگ کے 75 برس بعد، برلن میں موجود یادگاریں

کئی برس تک کے تشدد اور تباہی کے بعد، دوسری عالمی جنگ 75 برس قبل ختم ہوئی تھی۔ جرمن دارلحکومت برلن میں موجود بہت سی یادگاریں تاریخی واقعات کا نشان ہیں یا پھر جنگ کا شکار ہونے والوں کی یاد تازہ کرتی ہیں۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

پڑھیں بھی