دنیا کی طاقتور ترین خاتون جرمن چانسلر انگیلا میرکل | شانہ بشانہ | DW | 03.09.2009
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages
اشتہار

شانہ بشانہ

دنیا کی طاقتور ترین خاتون جرمن چانسلر انگیلا میرکل

متواتر چوتھی بارخواتین کی فوربز رینکنگ لسٹ پرپہلے نمبرپرجرمن چانسلر انگیلا میرکل ہیں۔ انگیلا میرکل کو فہرست میں پہلے نمبر پر رکھنے کی وجہ جرمن معیشت کو عالمی مالیاتی بحران سے جلد باہر نکالنے میں ان کا کردار ہے۔

Audios and videos on the topic