دنیا کی بہترین سڑکیں رکھنے والے ٹاپ 20 ممالک | تمام میڈیا مواد | DW | 14.12.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

دنیا کی بہترین سڑکیں رکھنے والے ٹاپ 20 ممالک

ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات دنیا میں سب سے بہترین سڑکیں رکھنے والا ملک ہے۔ اس مقصد کے لیے ان ممالک میں موجود روڈ نیٹ ورک کو ایک سے سات تک کا اسکور دیا گیا۔ سات بہترین جبکہ ایک کم ترین اسکور ہے۔

______________

ہمیں جوائن کیجیے:  Facebook | Twitter | YouTube | 

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری