dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
دیگر ممالک کی سیاحت بہت سے لوگوں کا خواب ہوتی ہے، لیکن کسی جسمانی معذوری کے شکار شخص کے لیے تو یہ خواب دیکھنا بھی ناقابل تصور سمجھا جاتا ہے۔ کِم لومیلیئس نے البتہ اس تصور کو غلط ثابت کر دیا ہے۔