دشت تنہائی: امريکا ميں فیض فاؤنڈیشن کی لانچنگ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 31.07.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

دشت تنہائی: امريکا ميں فیض فاؤنڈیشن کی لانچنگ

پاکستان کے نامور شاعر فیض احمد فیض کی شاعری، فکر اور فلسفے کے نقوش کتنے گہرے ہیں اس کا اندازہ حال ہی میں امریکی ریاست ٹکساس کے شہر ہيوسٹن میں ایک شاندار تقریب کے انعقاد سے ہوتا ہے۔ اس تقریب کا عنوان ہی ’دشت تنہائی‘ تھا۔ تقریب کی منتظم فیض کی چھوٹی صاحبزادی منیزہ ہاشمی نے فیض فاؤنڈیشن کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کا بیڑا اُٹھایا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 09:17

میڈیا سینٹر میں مزید

پڑھیں بھی