دسویں عالمی اردو کانفرنس، دنیائے اردو ادب کے ستاروں کا اجتماع | تمام میڈیا مواد | DW | 22.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

دسویں عالمی اردو کانفرنس، دنیائے اردو ادب کے ستاروں کا اجتماع

آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام پانچ روزہ دسویں عالمی اُردو کانفرنس پاکستان کے شہر کراچی میں جاری ہے۔ اس کانفرنس میں معروف ادیبوں، شاعروں اور فنکاروں کی شرکت نمایاں خیال کی گئی ہے۔