درختوں میں گھر، احتجاج کا انوکھا طریقہ | سوال | DW | 20.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

درختوں میں گھر، احتجاج کا انوکھا طریقہ

ہامباخ کوئلے کی کان کنی کے حوالے سے یورپ کا وسیع ترین علاقہ ہے۔ یہاں کچھ ماحول دوست کارکن سمجھتے ہیں کہ توانائی حاصل کرنے کے لیے کوئلے کا استعمال ماحول کے لیے نقصان دہ ہے۔ یہ کارکن اتنے پر عزم ہیں کہ انہوں نے احتجاج کے طور پر ہامباخ کے درختوں کو اپنا گھر بنالیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:49
Now live
04:49 منٹ

پڑھیں بھی