تنازعاتجرمنی داعش اب بھی بھرتیاں کرنے کے قابل کیسے ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتجرمنی31.08.202431 اگست 2024داعش کے ایک جنگجو کی طرف سے جرمن شہر زولنگن میں چاقو حملے کے بعد اس دہشت گرد تنظیم کے بارے میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ شام اور عراق میں طاقت جمع کرنے والی اس کالعدم تنظیم کو کئی برس قبل کچل دیا گیا تھا تاہم یہ اب بھی نئے جنگجو بھرتی کر رہی ہے۔https://p.dw.com/p/4k77uاشتہار