خیبر پختونخواہ میں خواتین کے لیے روزگار کی منفرد سروس | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 15.07.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

خیبر پختونخواہ میں خواتین کے لیے روزگار کی منفرد سروس

پشاور کی رہائشی مصباح فیض خواتین کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے تین سو سے زائد خواتین کو مختلف نوعیت کی ملازمت تلاش کرنے میں مدد کی۔ اس بارے میں مزید جانیے دانش بابر کی ویڈیو رپورٹ میں۔

ویڈیو دیکھیے 03:36

پڑھیں بھی