خوبصورتی، ایک مقصد کے ساتھ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 28.05.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

خوبصورتی، ایک مقصد کے ساتھ

ڈیبرا ہینری ملائیشیا کی سب سے مشہور ’بیوٹی کوئین‘ تھیں۔ آج وہ اپنی شہرت کا استعمال ضرورت مند افراد کے لیے کرتی ہیں۔ انہوں نے نوجوان پناہ گزینوں کو تعلیم تک رسائی فراہم کرنے کے لیے ’فیوجی اسکول‘ کی بنیاد رکھی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:45