خواتين کو آج بھی اظہار کے کافی کم مواقع دستياب ہيں، نوشی گيلانی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 01.04.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

خواتين کو آج بھی اظہار کے کافی کم مواقع دستياب ہيں، نوشی گيلانی

معروف شاعرہ نوشی گیلانی کے اعزاز میں بارسلونا میں حال ہی ميں ایک مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرے ميں بڑی تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ اس موقع پر نوشی گیلانی نے ڈی ڈبليو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مغربی معاشروں میں ترقی اور انضمام کے لیے ان کی زبان اور مہارتیں سیکھنا ضروری ہیں اور ساتھ ہی اپنی نئی نسلوں کو اپنی تہذیب و ثقافت اور وطن سے جوڑے رکھنے کے لیے اردو زبان سے بڑا کوئی ذریعہ نہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:43