خار دار تاریں، ناکے اور بنکر: کشمیری ذہنی تناؤ کا شکار | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.09.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

خار دار تاریں، ناکے اور بنکر: کشمیری ذہنی تناؤ کا شکار

بھارت کے زير انتظام کشمير ميں کئی سالوں سے پوليس چوکياں اور مورچے موجود ہيں مگر مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پچھلے سال کشمير کی حيثيت ميں تبديلی کے بعد سے خار دار تاروں، ناکوں اور رکاوٹوں ميں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ تجزيہ کاروں کے مطابق ان اقدامات سے نہ صرف شہريوں کی آزادی متاثر ہوتی ہے بلکہ وہ ذہنی تناؤ کا شکار بھی ہيں۔

ویڈیو دیکھیے 07:01

پڑھیں بھی