dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
چینی اشتراک سے تیار کردہ چودہ JF-17 ایئر کرافٹس پاکستانی فضائی بیڑے کا حصہ بن گئے ہیں جبکہ JF-17 کے بلاک تھری کی پروڈکشن بھی شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستانی جے ایف 17 لڑاکا طیارے کیا بھارتی رفائل طیاروں کا مقابلہ کر سکیں گے؟