جوتے پالش نہ کرنے کی سزا مل رہی ہے، مریم نواز | حالات حاضرہ | DW | 09.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

جوتے پالش نہ کرنے کی سزا مل رہی ہے، مریم نواز

لاہور میں قومی احتساب بیورو کی طرف سے گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کہا کہ عمران خان حکومت چند دنوں کے ذلت کے اقتدار کی خاطر ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں مریم نواز نے بتایا کہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی تباہی کے ذمہ دار خود عمران خان ہیں اور مسلم لیگ نواز انہیں اس معاملے پر کوئی 'این آر او' نہیں دے گی۔

ویڈیو دیکھیے 04:12

پڑھیں بھی