جنات کا سایہ یا نفسیاتی مسائل | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.10.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جنات کا سایہ یا نفسیاتی مسائل

دیگر کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی لوگوں کی ایک بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ جنات انسانی جسم پر قابو کر سکتے ہیں۔ تاہم نفسیات دانوں کا کہنا ہے کہ زیادہ تر کیسوں میں یہ بات واضح ہوتی ہے کہ نفیساتی مسائل کو بھی جنات کے سائے سے تعبیر کر دیا جاتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:27