’جموں و کشمير کے انضمام کا ادھورا خواب پورا ہو گيا‘ | تمام میڈیا مواد | DW | 05.08.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

تمام میڈیا مواد

’جموں و کشمير کے انضمام کا ادھورا خواب پورا ہو گيا‘

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ اس دوران کئی احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ بھارتی سکیورٹی اہلکار اور کشمیری عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں کئی ہلاکتیں بھی ہوئیں۔

پڑھیں بھی