جرمن کمپنيوں کے ليے پاکستان ميں سرمايہ کاری کے مواقع | تمام میڈیا مواد | DW | 21.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمن کمپنيوں کے ليے پاکستان ميں سرمايہ کاری کے مواقع

جرمنی کے اقتصادی مرکز مانے جانے والے شہر ڈسلڈورف کے چیمبر آف کامرس میں ’پاکستان ورٹشافٹ ٹاگ‘ یعنی پاکستانی اقتصاديات کا دن منعقد ہوا۔ بيس نومبر کو ہونے والی اس ایک روزہ کانفرنس ميں جرمن کمپنيوں کو پاکستان میں ٹیکسٹائل، چمڑے اور توانائی کی صنعتوں میں سرمایہ کاری کے بڑھتے ہوئے مواقع کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

ویڈیو دیکھیے 02:40
Now live
02:40 منٹ

پڑھیں بھی