ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
"Deutsch – warum nicht؟" اینڈریاس اور اس کے پوشیدہ ساتھی کی کہانی بیان کرتا ہے۔ سبق مکالموں، مشقوں اور آڈیو کلپس کے ساتھ آتا ہے۔
"Radio D" دو رپورٹروں اور ان کے دلچسپ معاملات کے بارے میں ہے۔ مُبتَدیوں کے لئے یہ کورس سننے کی فہم پر توجہ دیتا ہے۔ مسودات اور مشقیں موجود ہیں جو آڈیو کلپس کے ساتھ ساتھ جاتی ہیں۔