جرمن سياح امو اور مانی کی پاکستان کی سیر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 02.09.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمن سياح امو اور مانی کی پاکستان کی سیر

جرمن صحافی امو موئلر اور ان کے دوست مانفریڈ ہانزین جرمنی سے ویت نام تک ایک ’روڈ ٹرپ‘ پر گامزن ہیں۔ چھہ ہفتے سے زائد سفر کے دوران ان کو کچھ دن پاکستان کی سیر کرنے کا موقع ملا۔ دونوں جرمن سیاح پاکستانیوں کی میزبانی کے مداح بن چکے ہیں۔ ان کے سفر کی چھلکیاں دیکھیے اس ویب ویڈیو میں

ویڈیو دیکھیے 02:31