جرمن دائياں کام کے بوجھ اور کم تنخواہوں سے نالاں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.05.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمن دائياں کام کے بوجھ اور کم تنخواہوں سے نالاں

جرمنی ميں دائيوں يا ’مڈ وائيوز‘ کی کافی کمی ہے۔ جو عورتيں اس پيشے سے منسلک ہيں وہ کام کے بوجھ اور کم تنخواہوں کی شکايت کرتی ہيں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ صورتحال ميں بہتری لائی جائے جو حاملہ عورتوں اور نومولود بچوں کی بقا کے لیے موزوں ثابت ہو گا۔ مزيد تفصيلات اس رپورٹ ميں:

ویڈیو دیکھیے 02:33

پڑھیں بھی