جرمن جزیرے پر ہزار سال پرانے خزانے کی دریافت | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.04.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمن جزیرے پر ہزار سال پرانے خزانے کی دریافت

آثار قدیمہ کے ماہرین نے جرمنی کے ایک مشرقی جزیرے ریُوگن پر ایک ہزار سال پرانے چاندی کے سکوں، انگوٹھیوں، موتیوں اور کنگنوں پر مشتمل ایک خزانہ دریافت کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق بحیرہ بالٹک میں واقع اس جزیرے سے ملنے والا یہ خزانہ ڈنمارک کے بادشاہ ہارالڈ گورمسن کے اقتدار کے زمانے کا ہے۔ تفصیلات اس ویب ویڈیو میں۔

ویڈیو دیکھیے 00:45