جرمن بچی کا پاکستانی پناہ کا متلاشی والد ملک بدر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 28.06.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمن بچی کا پاکستانی پناہ کا متلاشی والد ملک بدر

رواں ہفتے متعدد ایسے پناہ کے متلاشی پاکستانیوں کو مبینہ طور پر جرمنی سے ملک بدر کیا گیا ہے جن کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد ہوچکی تھی۔ ملک بدر کیے جانے والے پناہ گزینوں میں ایک گیارہ ماہ کی جرمن بچی کا پاکستانی والد ارسلان بھی شامل ہے۔ جرمن شہر ڈریسڈن میں ارسلان کی پارٹنر، ان کی جرمنی واپسی کے لیے کوششیں کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔

ویڈیو دیکھیے 03:16

پڑھیں بھی