جرمن الیکشن میں پاکستانی نژاد خاتون امیدوار، مصباح خان | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 23.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمن الیکشن میں پاکستانی نژاد خاتون امیدوار، مصباح خان

جرمنی کے عام انتخابات میں مصباح خان اگر کامیاب ہو جاتی ہیں تو وہ ایسی پہلی پاکستانی نژاد جرمن خاتون ہوں گی جو جرمن پارلیمنٹ کا حصہ بنیں گی۔ ڈی ڈبلیو اردو نے برلن میں مصباح خان سے خصوصی ملاقات کی اور ان کے سیاسی کیرئر کے بارے میں بات چیت کی۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 04:20