جرمنی: کورونا وائرس دیہی علاقوں کے ڈاکٹروں کے لیے ایک چیلنج | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 27.03.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمنی: کورونا وائرس دیہی علاقوں کے ڈاکٹروں کے لیے ایک چیلنج

جرمنی کے دیہی علاقوں کے ڈاکٹرکورونا وائرس کے بحران کا انوکھے طریقے سے سامنا کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر گروس نے اپنے کلینک کو ڈرائیو ان میں تبدیل کر دیا اور اپنے شوہر کا سائیکلنگ کا چشمہ استعمال کرتے ہوئے کورونا وائرس کے ٹیسٹ سرانجام دے رہی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:28

پڑھیں بھی