جرمنی پاکستان کے لیے بہت اہم ہے، پاکستانی سفیر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 21.05.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمنی پاکستان کے لیے بہت اہم ہے، پاکستانی سفیر

جرمنی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ جرمنی کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے تبادلے کے سلسلے میں دو طرفہ تعلقات مستحکم کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ ڈاکٹر فیصل نے ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد جرمنی کا دورہ کریں گے۔

ویڈیو دیکھیے 11:20